کراچی میئرانتخابات سے قبل مسائل اچانک گمبھیر
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/KHI-FAKE-ISSUE-PROTEST-PKG-12-01-16-Mukkaram.mp4"][/video]
کراچی ميں ميئر کے انتخابات سے قبل بلدیاتی مسائل اچانک گمبھیر ہوگئے۔ کہیں پانی کی بوند نہیں تو کہیں سڑکیں پانی پانی ہیں۔ گٹر لائنیں تو سارے شہر کی ابل ابل کر پراسراریت کا پتہ دے رہی ہیں۔ آخر یہ ماجرا ہے کیا دیکھے یہ رپورٹ