جے آئی ٹی کے سامنے بیان کی کوئی حیثیت نہیں: خالد مقبول

Khaalid Maqbol SOT 11-09 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Khaalid-Maqbol-SOT-11-09.mp4"][/video] کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں جے آئی ٹی کی رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں ۔ فنانس ڈائریکٹر انجکشن کیسے لگاسکتا ہے ۔ ڈنڈے کے زور پر ہرن کو ہاتھی اور ہاتھی کو ہرن بنانا کوئی مشکل نہیں۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جے آئی ٹی کے سامنے بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے میڈیا ٹرائل کیلئے اعترافی بیانات جاری کیئے جاتے ہیں ۔ سماء

TERROR FINANCING

Tabool ads will show in this div