ملک میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق صفر، لوڈ شیڈنگ ختم

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : ملک میں مسلسل تیسرے روز بجلی کی طلب اور رسد کا فرق صفر ہوگیا، پیداوار اور طلب 11 ہزار 900 میگاواٹ ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی لوڈشیڈنگ سے جان چھوٹی ہوئی ہے، وزارت پانی و بجلی کے مطابق کہیں بھی بجلی غائب نہیں ہورہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیڈل سے 4 ہزار 30، تھرمل سے ایک ہزار 510 جبکہ آئی پی پیز سے 6 ہزار 360 میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے۔ سماء

ملک

PPP

ٹویٹر

طلب

Tabool ads will show in this div