ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، متحدہ کی خاموشی

Jan 10, 2016

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/MQM-IMRAN-FAROOQ-CASE-PKG-10-01-Mukkaram.mp4"][/video]

اسلام آباد کی عدالت میں عمران فاروق کیس کے ملزمان کے اقبالی بیانات کو چار دن ہوگئے لیکن ایم کیو ایم کی جانب سے کوئی بڑا ردعمل سامنے آيا اور نہ ہی کوئی سیاسی ہلچل مچی جس کی توقع کی جارہی تھی۔ آخر اس خاموشی کا کیا مقصد ہے؟۔ یہ رپورٹ دیکھیں۔

Dr Imran Farooq Murder Case

Tabool ads will show in this div