نیوزی لینڈکے بلے باز کی تیزترین ففٹی

Jan 10, 2016

Colin Munro Nat 10-01

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Colin-Munro-Nat-10-01-.mp4"][/video]

ںیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔میچ میں کیویز آل راؤنڈر کولن منرو نے 14 گیندوں پر 50 بنا کرتیزترین نصف سنچری بنانے کااعزازحاصل کيا۔ کولن کی دھواں دھار بلے بازی دیکھیئے۔

T 20

NEWZELAND

Colin

Tabool ads will show in this div