راولپنڈی : کالج روڈ پر ریسٹورنٹ کے باہر دھماکا، 4 افراد زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے کالج روڈ پر ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ کئی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق کالج روڈ پر ریسٹورنٹ کے باہر گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک موٹر سائیکل تباہ جبکہ کئی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔

دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ واقعے کی دیگر پہلوؤں سے بھی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ سماء

زخمی

MQM

helicopter

piracy

Tabool ads will show in this div