الطاف حسین کاحکومت سےلیاقت علی خان کےقتل کی تحقیقات کرانیکامطالبہ

اسٹاف رپورٹ
لندن : متحدہ قومی موؤمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لیاقت علی خان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ صدر اور وزیراعظم قائد ملت کے قتل کی تحقیقات عوام کے سامنے لائیں۔

الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں سے غریب اور متوسط طبقے کی قیادت کا انقلاب ضرور آئے گا۔


لیاقت علی خان کی ساٹھویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی قائد ملت کے قتل سے متعلق تمام ترتحقیقات عوام کے سامنے لائیں۔ سماء

کی

تحقیقات

child marriage

خان

disabled

hospital

sentences

Tabool ads will show in this div