اسلام آباد : سبزی منڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی، ڈاکو 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ڈاکو دکان سے دن دہاڑے ساڑھے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 6 مسلح ڈاکوؤں نے سبزی منڈی میں واقع دکان میں موجود 3 افراد کو رسیوں سے باندھا اور لوٹ مار شروع کردی، ڈاکو آڑھتی سے ساڑھے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی واردات کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، سبزی منڈی کے تاجروں نے ڈکیتی کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ سماء

VIP

کر

experts

identity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div