جامعہ کراچی،این ای ڈی یونی ورسٹی کل معمول کیمطابق کھیلیں گی

اسٹاف رپورٹ
کراچی : جامعہ کراچی اور جامعہ این ای ڈی کل معمول کے مطابق کھلیں گی۔ مستقبل میں دو دن کی تعطیل کا فیصلہ اکیڈمک کونسل سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم نے کہا ہے کہ فی الحال جامعہ میں ہفتے کے روز تعطیل نہیں دی جارہی کیونکہ بائیس اکتوبر سے سمسٹر کا آغاز ہورہا ہے ۔

جامعہ این ای ڈی کی انتظامیہ نے بھی موقف اختیار کیا ہے کہ ہفتے کو تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ سماء

ڈی

jailed

chechnya

ای

expansion

Nawaz

Tabool ads will show in this div