دیر میں بارشیں اور پہاڑوں پر برف باری، موسم ایک بار پھر سرد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

دیر : دیر شہر اور ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا۔

شہر سمیت مختلف علاقوں میں  تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دیر میں اب تک 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ  کی گئی جبکہ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، حالیہ بارشوں کا سلسلہ بدھ تک  جاری رہنے کا امکان ہے۔ سماء

meat

deadline

bloomberg

Tabool ads will show in this div