صوابی،پولیس لائن پرخودکش حملے کی کوشش ناکام،حملہ آورہلاک
ویب ایڈیٹر:
صوابی: صوابی کے علاقے میں پولیس لائنز قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے میں واقع خود کش حملہ آور شاہ منصور پولیس لائن مئیں گھنسے کی کوشش کر رہا تھا، خود کش حملہ آور نے پولیس لائنز میں داخل ہو کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کی جانب سے جوابی کاروائی سے حملہ آوار مارا گیا۔ پولیس نے واقعہ کے بعد پولیس لائنز کے تمام راستوں کو سیل کر دیا، جب کہ پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ سماء
KESC
twins
frozen
تبولا
Tabool ads will show in this div