کراچی سےتعلق رکھنےوالے3ڈپٹی اٹارنی جنرلز مستعفیٰ

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

استعفیٰ دینے والے اٹارنی جنرلز میں زاہد خان، ولید انصاری اور محسن امام شامل ہیں، تینوں ڈپٹی اٹارنی جنرلز اہم کیسز میں وفاق کی نمائندگی کر رہے تھے۔ مستعفیٰ ہونے والے ڈپٹی اٹارنی جنرل زاہد خان کا کہنا ہے کہ وہ اسستعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہے ہیں۔ تینوں اٹارنی جنرلز نے اپنے استعفے متعلقہ حکام کو پیش کردیئے ہیں۔

واضح رہے کہ زاہد خان سابق صدر پرویز مشرف کے ای سی ایل کیس میں اٹارنی جنرل کی معاونت کر رہے تھے۔ سماء

burger

Tabool ads will show in this div