اسلام آباد : کیبل آپریٹرز کا جیو کیخلاف پیمرا آفس کے باہر احتجاج
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : کیبل آپریٹرز نے جیو کیخلاف اسلام آباد میں پیمرا آفس کے باہر احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ گستاخانہ پروگرام اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، متنازع پروگرام کے معاملے پر تمام مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، اس لئے جیو کے تمام چینلز کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ سماء