اب پاکستانی لڑکیاں باکسنگ رنگ میں بھی نظر آئیں گئیں

WOMEN BOXING PKG ALI 06-01 کراچی : پاکستانی لڑکیاں کرکٹ اور اسکواش کے بعد اب باکسنگ رنگ میں بھی چھا جائیں گی، پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے تین رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ اسکواش ہوا پرانا اب انٹرنیشنل رنگ میں مکے برسانے کیلئے پاکستانی لڑکیوں نے کمر کس لی ہے۔ تین پاکستانی لڑکیاں انٹرنیشنل باکسنگ لڑنے کے لیے منتخب کرلی گئیں ہیں۔ WOMEN BOXING PKG ALI 06-01 خلشیم، رخسانہ اور صوفیہ ساؤتھ ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ کیلئے بھارت جائیں گی، تینوں کھلاڑی اکیاون کلو، ساٹھ کلو اور پچھتر کلو کیٹگری میں مقابلے لڑیں گی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ایونٹ کیلئے چھ رکنی مینز ٹیم کا بھی اعلان کردیا۔ سماء

ring

South Asian Games

PAKISTANI FEMALE BOXERS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div