ترجمان پیمرا نے جیو کے معاملے پر ہونیوالے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : پیمرا کے ترجمان نے آج ہونیوالے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

پیمرا ترجمان کا کہنا ہے کہ آج بلایا گیا اجلاس غیر قانونی تھا، پرائیوٹ ممبران اپنے طور پر اجلاس نہیں بلاسکتے۔

ترجمان پیمرا کے مطابق آج ہونیوالے اجلاس اور اس کے فیصلوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

واضح رہے کہ آج پیمرا کا اجلاس ہوا جس میں 5 پرائیوٹ ارکان شریک ہوئے، اجلاس میں جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس معطل کرتے ہوئے جیو کے تمام دفاتر سیل کرنے کا حکم دیا تھا۔ سماء

 

آج

اجلاس

father

hope

پیمرا

Tabool ads will show in this div