چھبیس اکتوبرکے زلزلے کےبعد800آفٹرشاکس ریکارڈہوئے،میٹ آفس

Earth Quake Pkg 02-01

اسلام آباد:ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹرغلام رسول  نے کہاہےکہ چھوٹےچھوٹےزلزلوں کاآنااچھی بات ہے۔26اکتوبرکے زلزلے کےبعد800آفٹرشاکس ریکارڈہوئے ہیں۔

ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹرغلام رسول  نےپریس کانفرنس کرتے ہوئےبتایاکہ پاکستان کےشمالی علاقوں میں زیادہ زلزلےآتےہیں۔ڈاکٹر غلام رسول کاکہناتھاکہ 8سےزائدشدت کے3شدیدزلزلےآئےہیں۔کوہ ہندوکش سےملحقہ علاقوں میں80فیصدزلزلےآئےہیں۔

چھوٹےزلزلوں سےتوانائی کااخراج ہوتا ہے۔چھوٹےزلزلوں کےآنےسےبڑےزلزلےکم ہوجاتےہیں۔ڈی جی محکمہ موسیات کا کہناتھاکہ یوریشین اورانڈین پلیٹوں کےٹکراؤ سےزلزلےزیادہ آرہےہیں۔بڑےزلزلےکےفوراًبعدآفٹرشاکس کی تعدادزیادہ ہوتی ہے۔   سما

EARTH QUAKE

after shocks

Director General MET OFFICE

Tabool ads will show in this div