کرس گیل نے معافی مانگ لی

Gayle Sot 05-01

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل نے خاتون رپورٹر پر جملہ بازی کرنے کے بعد معافی مانگ لی، کہتے ہیں کہ ميں نہيں سمجھتا کہ ميں نے اخلاق سے گري کوئي  بات کي ہے، ميچ جيتنے کے بعد خوشگوار موڈ ميں تھا، صرف ايک مذاق کيا تھا جس کو بڑھا چڑھا کر پيش کيا گيا۔ دیکھے یہ ویڈیو

APOLOGY

CHRIS GAYLE

tv interview

Female Reporter

Flirt

Big Bash League

BBL

Tabool ads will show in this div