نوازشریف کی تاحیات نااہلی جلد ختم ہوجائیگی،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

اميد ہے عدالت قانون کی روشنی ميں معاملے کو سلجھا دے گی
May 05, 2022

وفاقی وزير قانون اور ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سپريم کورٹ ميں درخواست دائر ہے، اميد ہے عدالت قانون کی روشنی ميں معاملے کو سلجھا دے گی۔

Tabool ads will show in this div