ملتان کے سوہن حلوےکےچٹخارے

حلوے کی قیمت 7 سو سے 1 ہزار روپے فی کلو ہوتی ہے

میٹھی عید کے موقع پر ملتانی سوہن حلوہ کی سوغات ملک بھر میں بہت مقبول ہیں۔

ملتانی سوہن حلوے کی تیاری و فروخت زور و شور سے جاری ہے۔عید کی مٹھاس سوہن حلوے کے بغیر نامکمل ہوتی ہے۔

بادام،پستے،اخروٹ، کاجو والے سوہن حلوے کی تیاری محنت طلب ہوتی ہے۔اس حلوے کی قیمت 7 سو سے 1 ہزار روپے فی کلو ہوتی ہے۔

Tabool ads will show in this div