فرح خان کیخلاف ثبوت ملے تو کارروائی ہوگی، نیب لاہور

ابھی الزامات پر تحقیقات کررہے ہیں، سلیم شہزاد

ڈی جی نیب لاہور کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اول کی قریبی ساتھی فرح خان سے متعلق اسلام آباد آفس میں ايک شکايت موصول ہوئی ہے جس پر انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور سلیم شہزاد بولے کہ ابھی تک فرح خان پر صرف الزامات ہیں، اگر تحقیقات میں ثبوت اور شواہد سامنے آگئے تو ان کی روشنی میں نیب کارروائی آگے بڑھائے گا۔

Tabool ads will show in this div