اگرآپ نےعید کا کُرتا نہیں لیا تو آپ نےگھبرانانہیں ہے

درزیوں کی منت سماجت سے بچئیے
![](https://www.youtube.com/embed/0-5SLzY0upg) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی درزیوں کے دماغ ساتویں آسمان پر ہوتے ہیں بلکہ یوں بھی کہہ لیں کی 10 رمضان کے بعد درزی پہچاننے سے انکار کردیتے ہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک آپ نے عید کے کپڑے نہیں بنوائے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے اگر آپ پریشانی سے بچنے اور نئے ڈیزائن کے کرتے مناسب قیمت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ رپورٹ دیکھیں

Tabool ads will show in this div