پنجاب اسمبلی:لوٹے لے جانے کی فوٹیج سامنے آگئی

ارکان اسمبلی نے لوٹے ڈپٹی اسپیکر اورایوان میں اچھالے

سولہ اپریل کو پنجاب اسمبلی میں لوٹے لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ لوٹے کارٹن میں چھپا کر اندر  لے جائے گئے۔ خواتین ارکان لوٹے ہاتھوں میں بھی لے کر اندر آئیں۔

PUNJAB ASSEMBLY

Tabool ads will show in this div