ویڈیو:پی ٹی آئی اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو لوٹےدےمارے،بال نوچے
ڈپٹی اسپیکر کی کرسی پر قبضہ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل حکومتی اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کا گھیراؤ کرلیا۔ پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کو لوٹے مارے گئے، جب کہ ان پر تھپڑوں اور لاتوں کی بھی بارش کی گئی۔ کچھ اراکین نے ان کے بال تک نوچے۔ کچھ اراکین اس ساری صورت حال میں ڈپٹی اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ گئے۔ ایوان میں کیا مناظر تھے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔