پیپلزپارٹی اداروں کوختم کرنے کی سوچ پر یقین نہیں رکھتی،خورشیدشاہ
نیب قانون میں خامياں ختم کرکے اسے بہتر کرسکتے ہیں

نيب کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پيپلزپارٹی کے سينيئر رہنماؤں کے خيالات ميں اختلافات سامنے آگئے۔
لیگی رہنما شاہد خاقان نيب کو ختم کرنے کی بات کرچکے ہيں جبکہ خورشيد شاہ کہتے ہيں کہ پیپلزپارٹی اداروں کو ختم کرنے کی سوچ پر یقین نہیں رکھتی۔
سماء سے بات کرتےہوئےخورشيدشاہ نے کہا کہ نیب قانون میں خامياں ختم کرکے اسے بہتر کرسکتے ہیں
انھوں نے مزید کہا کہ اصلاحات اور بجٹ کے بعد الیکشن کی طرف جانا چاہئے۔
KHURSHEED SHAH
shahid khaqan
تبولا
Tabool ads will show in this div