ویڈیو: تحریک انصاف کاپشاور جلسہ، لوگوں کی بڑی تعداد جمع
عمران خان بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں جلسہ شروع ہوگیا، عمران خان پہنچ گئے، کارکنوں اور حامیوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود ہے، جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پشاور سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کررہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔