گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بھی استعفیٰ دیدیا

گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا

گورنر بلوچستان ظہور آغا نے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔

اس سے قبل گورنر سندھ عمران اسماعیل اور گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔

عمران اسماعيل کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے ساتھ کام کرنے کيلئے تيار نہيں، شہبازشريف کو سر نہيں کہہ سکتا، چند روز میں گورنر ہاؤس خالی کردوں گا۔

ترجمان گورنر خیبر پختونخوا کا بھی کہنا ہے کہ شاہ فرمان نے استعفی صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔

governor sindh

Governor of Balochistan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div