کراچی:بینک سےرقم نکلوانےوالےہوشیاررہیں
صرف بینک سے نکالی گئی رقم کا تقاضہ کرتے ہیں

کراچی میں بینک سے رقم لےکرنکلنے والے شہری ڈکیتوں کے نشانے پر آگئے۔ کئی وارداتوں میں بینک کے اندر سے مخبری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ان وارداتوں میں ملوث ملزمان یہ تک جانتے ہوتے ہیں کہ بینک سے کتنی رقم نکالی گئی ہے،نہ موبائل لیتے ہیں نہ پرس اور صرف بینک سے نکالی گئی رقم کا تقاضہ کرتے ہیں۔
پولیس افسران کے مطابق ماضی میں ایسا گینگ بھی گرفتار ہوچکا ہےجس میں شہریوں کی مخبری میں بینک کا عملہ بھی ملوث تھا۔
تبولا
Tabool ads will show in this div