انگلش پريميئرليگ: نيوکاسل يونائيٹڈ کی 14 ويں کاميابی
پوائنٹ ٹیبل پر پوزیشن مستحکم
انگلش پريميئر ليگ کے اہم میچ میں نيوکاسل يونائيٹڈ نے وولفز کو ايک صفر سے شکست دے دی۔ ميچ کا واحد گول کرس ووڈ نے اسکور کيا۔ وولفر شکست کے بعد پوائنٹس ٹيبل پر آٹھويں پوزیشن پر آگئی ہے، جب کہ نيوکاسل يونائيٹڈ کی یہ ایونٹ میں چودہويں کاميابی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔