ویڈیو: 12ویں کھلاڑی نے عمران خان کا بھرپوردفاع کیا

عمران خان اس کرسی پر دوبارہ آئيں گے۔
Apr 10, 2022

جب پی ٹی آئی کی پوری ٹيم ميدان سے چلی گئی تو بارہويں کھلاڑی قرار پانے والے سابق وزير برائے پارليمانی امور علی محمد خان اکيلے ڈٹے رہے اور اکیلے قومی اسمبلی ميں عمران خان کا بھر پور دفاع کيا۔ انہوں نے کہا کہ انہيں فخر ہے کہ ان کا ليڈر آخری وقت تک لڑتا رہا۔ علی محمد نے ميں خطاب کے دوران کہا کہ عمران خان نے حکومت قربان کردی غلامی قبول نہيں کی۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کيا کہ عمران خان اس کرسی پر دوبارہ آئيں گے۔

PTI

IMRAN KHAN

Muhammad ali

Tabool ads will show in this div