حکومت کوووٹنگ کراناہوگی،ورنہ يہ غيرآئينی ہوگا، خورشیدشاہ

کوئی غيرقانونی کام ہوا تو عدالت جائيں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپريم کورٹ کے فيصلے کی خلاف ورزی کا کوئی راستہ نہيں،حکومت کو ووٹنگ کرانا ہوگی،ورنہ يہ غيرآئينی ہوگا،کوئی غيرقانونی کام ہوا تو عدالت جائيں گے،اچھی اميد رکھنی چاہيے۔

KHURSHEED SHAH

NATIONAL ASSEMBLY

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div