پارلیمنٹ آمد پر شہباز شریف سے اچکن پر سوال
شہباز شریف نے کیا کہا؟
[video width="640" height="352" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/04/WhatsApp-Video-2022-04-09-at-9.19.56-AM.mp4"][/video]
پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے سربراہ میاں محمد شہباز شریف بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس موقع پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آپ کو اچکن نہیں پہننے دینا، جس پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو اپنے جانے کا اتنا دکھ نہیں بلکہ عمران خان کو میرے آنے کا دکھ زیادہ ہے۔