وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز

 حماد اظہر وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہوگئے

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر ناسازی طبیعت کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہوگئے۔ حماد اظہر کو وزیراعظم ہاؤس میں طبی امداد دی گئی۔

 اس سے قبل وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا اور آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق مختلف تجاویزپرغورکیا گیا۔

وزیراعظم نےعوامی مہم سے متعلق بھی مشاورت کی اور قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

اس کےعلاوہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویزخٹک،اسد عمر،فواد چوہدری اورشیخ رشید شریک ہوئے۔

PM House Meeting

Hamad Azhar

Tabool ads will show in this div