جانوراورانسان ایک ہی گھاٹ پر پانی پینے پرمجبور
راجن پور کےعلاقے پچادھ کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
راجن پور کےعلاقے پچادھ کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
یہاں انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پینے پر مجبور ہيں۔
ساڑھے 3 لاکھ کی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے اور 6 ماہ سے داجل کینال میں نہری پانی کی فراہمی بند ہے۔