کراچی کے شہریوں کےلیےخوشخبری

سرجانی ٹاؤن میں4 ايکڑ پر1200 فلیٹس بنانے کا منصوبہ تيار ہے

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹرمحمد علی شاہد نے خوشخبری سنائی ہے کہ کراچی کے شہریوں کوسستے فليٹس ديئے جائيں گے۔

انھوں نے بتایا کہ سرجانی ٹاؤن میں4 ايکڑ پر1200 فلیٹس بنانے کا منصوبہ تيار ہے۔

ڈی جی کےڈی اے کا کہنا تھا کہ شہر میں قبضہ مافیاکےخلاف مقدمات درج کروانے کا اختیارمل گيا ہے اوراب کےڈی اے مافیاکےخلاف کارروائی اور مقدمہ درج کروائےگا۔

kda

Tabool ads will show in this div