ملتانی کھسوں کی مانگ بڑھ گئی

کارخانوں میں معمول سے زیادہ کام ہونے سے رش

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/04/Mul-khusay-Aslive-07-04.mp4"][/video]

ملتان میں رمضان المبارک کےآغاز کے ساتھ ہی روایتی کھسے بنانے والے کارخانوں میں رونق لگ گئی ہے۔

کاريگرخاص مہارت سے چمڑے سے بنے مختلف ڈیزائن کے کھسے تیارکرنے میں مصروف ہيں۔

کارخانوں میں معمول سے زیادہ کام ہونے سے رش بڑھ گیا ہے۔

Tabool ads will show in this div