قومی اسمبلی میں اہم دستاویزات پہنچا دی گئیں
سیکیورٹی کے سخت انتظامات
قومی اسمبلی میں آج کے اہم اجلاس سے متعلق اہم دستاویزات پہنچا دی گئی ہیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے۔ دستاویزات بنڈل کی شکل میں اسمبلی لائی گئیں۔ جس میں آج کی کارروائی سے متعلق نکات درج ہیں۔
PTI
IMRAN KHAN
NO CONFIDANCE MOTION
تبولا
Tabool ads will show in this div