رانا ثنااللہ کو مونس الہی کا چیلنج

رانا ثناء اللہ کو اس کا جواب کل دوں گا

لاہور میں پنجاب اسمبلی کےباہر مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی سے سماء نے سوال کیا کہ (ن) لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آپ نے چوہدری پرویز الٰہی کو دھکا دیا؟۔

اس پر مونس الہیٰ نے جواب  دیا کہ رانا ثناء اللہ کو اس کا جواب کل دوں گا۔

rana sana

PERVEZ ELAHI

Monis Elahi

Tabool ads will show in this div