کراچی:وزیراعظم کی حمایت میں تحریک انصاف کی کاروان وفاریلی

ریلی کا آغاز نمائش سے اختتام تین تلوار پر ہوا
Apr 01, 2022

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کاروان وفا مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کلفٹن تین تلوار پہنچ گیا، جہاں آتشبازی بھی کی گئی۔

کراچی کے علاقے نمائش سے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے عمران خان کی حمایت میں کاروان وفا ریلی نکالی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی کلفٹن تین تلوار پہنچی۔

پی ٹی آئی ریلی کی قیادت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے کی، جس میں مقامی رہنماؤں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، کارکنان نے تین تلوار پر نعرے بازی کی، اس موقع پر آتشبازی بھی کی گئی۔

PTI rally

PM IMRAN KHAN

NO CONFIDANCE MOTION

KARWAN-E-WAFA

Tabool ads will show in this div