پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار
وزیردفاع کا بی اے پی رہنماء کواپوزیشن نشستوں پرجانے کااشارہ
قومی اسمبلی اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنماء خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور انہیں اپوزیشن نشستوں کی جانب جانے کا اشارہ کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔
PM IMRAN KHAN
NO CONFIDANCE MOTION
NATIONAL ASSEMBLY MEETING
تبولا
Tabool ads will show in this div