بلدیاتی انتخابات،ایبٹ آباد میں 2گروہوں کےدرمیان تصادم
سیکورٹی کی بھاری نفری نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا
[video width="1080" height="1080" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-31-at-4.03.53-PM.mp4"][/video]

ایبٹ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران گورنمنٹ مڈل اسکول اندرسیری میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔
اس موقع کےوقت خواتین کی پولنگ جاری تھی۔ جھگڑے کےباعث پولنگ روک دی گئی اور سیکورٹی کی بھاری نفری نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔
ایبٹ آباد میں کئی مقامات پر پولنگ کا عمل سست روی کا شکار رہا جس کی وجہ سے جھگڑوں کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔