ایم کیوایم نےاپوزیشن سےمعاہدہ کرلیاہے،فیصل سبزواری کااعتراف

کوئی بھی نکات ذاتی مفاد کے لئے نہیں رکھا گیا
[video width="640" height="352" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-30-at-3.08.36-AM.mp4"][/video]

پاکستان قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے معاہدے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو سامنے رکھ کر نہیں کیا گیا۔ معاہدے میں ذاتی مفاد کیلئے کوئی نکتہ شامل نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ووٹر اور ورکر کی خواہشات کے مطابق فیصلہ کرینگے۔ ایم کیو ایم کو رابطہ کمیٹی کی توثیق درکار ہے۔ ہم نے2019سے ہی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ کوئی بھی نکات ذاتی مفاد کے لئے نہیں رکھا گیا۔

PTI

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div