شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو آخری وارننگ دیدی
مفرور ایم این اے دبئی سے ووٹ ڈالنے آرہا ہے
شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کو آخری وارننگ ہے کہ عمران خان کی فیملی تک نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ اندازہ کریں، کہ بلاول عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہا ہے۔ گینگ آف تھری کا معیار اتنا گر چکا ہے کہ مفرور ایم این اے دبئی سے ووٹ ڈالنے آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول صاحب ذرا پوچھیں کون مال کھاتا تھا، میں جاتا تھا کرنل قذافی کے پاس، صدام کا مال کون کھاتا تھا، آپ کی حکومت الٹنے کے لیے اسامہ بن لادن سے کس نے مال لیا تھا، اگر تاریخ میں باتیں ہوئیں تو بہت دور تک جائیں گی۔
BILAWAL
IMRAN KHAN
BUSHRA BIBI
تبولا
Tabool ads will show in this div