ویڈیو: سیاسی گہما گہمی، خواتین کی بھرپور تیاریاں

دکانداروں کی چاندی ہونے لگی

سیاسی جلسے دکانداروں کی دکانداری بھی چمکانے لگے، 27 مارچ کے جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کیلئے پی ٹی آئی خواتین اسلام آباد روانگی سے قبل بازاروں میں پہنچ گئیں، کپڑے، جوتے اور جیولری، میچنگ ہوگی تو میچ کا مزہ بھی آئے گا۔ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

PTI

PM IMRAN KHAN

NO CONFEDENCE MOTION

Tabool ads will show in this div