عمران خان کواسلام آباد آکر ٹانگ دیں گے،عظمی بخاری

عمران خان کو گھبرانا نہیں چاہئے
[video width="640" height="352" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-26-at-4.49.01-PM.mp4"][/video]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی زاہدبخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھبرانا نہیں چاہئے البتہ ان کی کانپیں تو ٹانگ ہی رہی ہونگی۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ لیگی کارکنان اسلام آباد آکر عمران خان کو ٹانگ دیں گے۔

IMRAN KHAN

PML N

Uzma Bukhari

Tabool ads will show in this div