پولیس کی جعلی وردی نے ٹک ٹاکرکو جیل پہنچادیا

اس کی سزا دو سال قید ہے۔

پنجاب پولیس کی وردی پہن کر لڑکیوں کے درمیان میوزیکل ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے راولپنڈی کے نوجوان کو جیل پہنچادیا۔

مخبر کی اطلاع پر پولیس نے بروقت چھاپہ مارا تو صرف اس کے نام کے علاوہ باقی سب جعلی نکلا۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد جمال نے سماء کو بتایا کہ ٹک ٹاکر کے خلاف سیکشن 70اور 171 کے تحت کارروائی  ہوئی ہے اوراس کی سزا دو سال قید ہے۔

CYBER CRIME

TIK TOK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div