ویڈیو:خطاب کے دوران مریم نواز کی زبان لڑکھڑا گئی

بلاول کی اردو کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
بلاول کی اردو کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
بلاول کی اردو کو بھی آڑے ہاتھوں لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی گزشتہ روز 25 مارچ کو لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران ایسی زبان لڑکھڑائی کہ ان کا جملہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر صارفین نے ویڈیوز شیئر کرکے مریم نواز کی زبان پھسلنے کا مذاق بنا ڈالا۔ مریم نواز نے خطاب کے دوران کہا تھا کہ "میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کوئی گیڈر کی کھال پہن کر نواز شریف نہیں بن جاتا"۔

خطاب کے دوران مریم نے بلاول بھٹو کی بھی اردو کو نشانہ بنایا اور کہا کہ دل کرتا ہے کہہ دوں ’کانپيں ٹانگ رہی ہيں"۔

BILAWAL

IMRAN KHAN

MARYAM NAWAZ

SLIP OF

Tabool ads will show in this div