ویڈیو: مریم نواز بھی بلاول کی اردو کا مذاق اڑانے لگیں
کارکنوں سے خطاب میں کہہ دیا ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘
بلاول بھٹو زرداری کا سلپ آف ٹنگ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مريم نواز کو بھی بھاگیا، کارکنوں سے خطاب ميں کہہ ديا کہ دل کرتا ہے کہہ دوں ’کانپيں ٹانگ رہی ہيں۔ ویڈیو دیکھیں۔