کیا چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہونگے؟رانا ثنا نے بتا دیا
وزیر داخلہ بنا تو شیخ رشید پر مناسب کیس ڈالوں گا
پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت کی اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔ ایک سوال کہ جواب میں رانا ثنا نے کہا کہ وزیر داخلہ بنا تو شیخ رشید پر مناسب کیس ڈالوں گا۔ چوہدری نثار علی خان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میری اپنی سمجھ یہ ہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہونگے۔
PTI
IMRAN KHAN
NISAR ALI KHAN
RANA SANAULLAH
شہباز شریف
تحریک عدم اعتماد
تبولا
Tabool ads will show in this div