اسکردو: پولوميچ ديکھنے پورا گلگت بلتستان امڈ آيا

پولوگلگت بلتستان کا روايتی پسندیدہ کھیل ہے
Mar 24, 2022

اسکردو ميں روایتی دھنوں کی گونج میں پولو کا مشہورکھیل دیکھنے لوگ دور دور سے آئے۔

پولوميچ کے فائنل میں مقپون اور انچن کی ٹيموں کے درمیان زبردست مقابلہ کے بعد انچن کی ٹيم نے اپنے نام کرليا۔ فاتح ٹيم نے 6 گول کرکے فائنل اپنے نام کرليا۔

شائقین کا کہنا ہے کہ پولوگلگت بلتستان کا روايتی اور سب سے پسندیدہ کھیل ہے جسے دیکھنے کے لئے لوگ گھنٹوں انتظار کرتے ہیں۔ تقريب ميں نوجوانوں نے مارشل آرٹ کے جوہر دکھاکرشرکاء کو بھی خوب محظوظ کيا فائنل ميچ کے بعد پولو فیسٹیول اختتام پزیر ہوگيا۔

SKARDU

polo match

Tabool ads will show in this div