ویڈیو:فضاؤں کاسینہ چیرتےہوئے پاک فضائیہ کے شیردل پائلٹس
ہوا بازوں میں ونگ کمانڈر حماد ملک بھی شامل
یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں جہاں زمین پر فوجی دستوں نے عسکری پریڈ کی شان بڑھائی وہیں فضاوں میں پاک فضائیہ کے شیر دل شاہینوں نے فضا میں ہر طرف خوبصورت رنگ بکھیر دیئے۔ خوبصورت فارمیشن میں ونگ کمانڈر حماد ملک سمیت دیگر ہوا باز شامل تھے۔ اس موقع پر قلابازیاں کھاتے طیاروں کی برق رفتاری بھی قابل دید تھی۔ پاک فضائیہ کے فلیٹ فارمیشن ایروبکس نے کمال مہارت دکھائی۔
IMRAN KHAN
JF17
SHERDIL
MIRAGE
23RD MARCH
F 16
J10
تبولا
Tabool ads will show in this div